لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khargosh" کے معنی
ریختہ لغت
KHargosh
ख़रगोशخَرْگوش
خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے
فارسی
KHargosh ke sii.ng kii tarh Gaa.ib hojaanaa
ख़रगोश के सींग की तरह ग़ायब हो जानाخَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا
خرگوش کے سینگ نہیں ہوتے یعنی یہ ناممکنات میں سے ہے سنسار جب اپنے باہری روپ کے ساتھ خرگوش کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتا ہے اور صرف ست ہی ست رہ جاتا ہے تب وہی ست سامانیہ ہے
KHargosh-e-dariyaa
ख़रगोश-ए-दरियाخَرگوشِ دَرْیا
دریائی سانپ کی ایک قِسم جس کا سر خرگوش کے سر جیسا ہوتا ہے.
KHargosh-e-KHaraam
ख़रगोश-ए-ख़रामخَرگوشِ خَرام
خرگوش کی جیسی چال، تیز رفتار.
پلیٹس لغت
P