لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khatt-e-istavaa" کے معنی
ریختہ لغت
KHat-e-istivaa
ख़त-ए-इस्तिवाخَطِ اِسْتِوا
وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں
عربی
KHat-e-istivaa-e-miqnaatiis
ख़त-ए-इस्तिवा-ए-मिक़्नातीसخَطِ اِستِوائے مِقناطِیس
مقناطیسی خطِ استوا جہاں مقناطیسی سوئی جُھکتی نہیں
davaa.ir-e-mutavaazii KHat-e-istivaa
दवाइर-ए-मुतवाज़ी ख़त-ए-इस्तिवाدَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا
parallels of latitude