لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khokhaa" کے معنی
ریختہ لغت
khokhaa
खोखाکھوکھا
وہ دکان جو سڑکوں کے کناروں پر صندوق کی شکل میں بنا لیتے ہیں، (عموماً لکڑی کا) کیبن.
Dhoknaa
ढोकनाڈھوکْنا
اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا
khokhlaa
खोखलाکھوکھلا
بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا
ہندی
پلیٹس لغت
H
P