لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khole.nge" کے معنی
ریختہ لغت
khele.nge na khelne de.nge
खेलेंगे न खेलने देंगेکھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
tumhaare la.Dke bhii kabhii paa.nv chale.nge
तुम्हारे लड़के भी कभी पाँव चलेंगेتُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے
(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا
na dau.De chale.nge na Thes lagegii
न दौड़े चलेंगे न ठेस लगेगीنَہ دَوڑے چَلیں گے نَہ ٹھیس لَگے گی
نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے