لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"khud-kafiil" کے معنی
ریختہ لغت
KHud-kaafii
ख़ुद-काफ़ीخود کافی
(بے نیاز ، غیر محتاج) خود ہیں ، مغرور.
KHud-kafiil
ख़ुद-कफ़ीलخود کَفِیل
عربی, فارسی
ضرویات کو اپنے وسائل سے پورا کرنے والا، خود کی کفایت کرنے والا، اپنے دم خم پر اعتماد رکھنے والا، خود انحصار
KHud-kafiil honaa
ख़ुद-कफ़ील होनाخود کَفِیل ہونا
ضروریات کو اپنے وسائل سے پورا کرنا، خود کفیل بننا