ریختہ ڈکشنری پر 'khud-parast' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"khud-parast" کے معنی
ریختہ لغت
KHud-parast
ख़ुद-परस्तخود پَرَس٘ت
فارسی
خود نگر، مغرور، خودبیں، آپ اپنا پجاری
KHud-parastii
ख़ुद-परस्तीخود پَرَسْتی
فارسی
خود پسندی، خود نگری، اپنے کو پوجنا، خود شناسی
KHudaa-parastii
ख़ुदा-परस्तीخُدا پَرَسْتی
فارسی
اللہ کی پرستش، حق پرستی، زہد
KHudaa-parast
ख़ुदा-परस्तخُدا پَرَسْت
فارسی
اللہ کو پُوجنے والا، عابد، زاہد، اللہ کی پرستش کرنے والا، حق پرست
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند