لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kis kii" کے معنی
ریختہ لغت
kis kii
किस कीکِس کی
کسی کا نہیں.
kis kii balaa
किस की बलाکِس کی بَلا
۔کنایہ ہے نفی سے کسی کام میں۔ ؎
kis kii rahii aur kis kii rahegii
किस की रही और किस की रहेगीکِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی
نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.
kis kii KHaatir
किस की ख़ातिरکِس کی خاطِر
کسی کے لیے ، کسی کے واسطے.