لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"kumbe" کے معنی
ریختہ لغت
kumbe
कुंबेکنبے
(ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے
kumbaa
कुंबाکُنْبا
قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.