لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"laa-makaan" کے معنی
ریختہ لغت
huu kaa makaan
हू का मकानہُو کا مَکان
رک : ہو کا مقام ؛ نہایت سنسان ، اُجاڑ اور خوف ناک جگہ ، نہایت وحشت ناک مقام ۔
aa.iine kaa makaa.n
आईने का मकाँآئِینے کا مَکاں
فارسی, ہندی
وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل