لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"laa-yanhal" کے معنی
ریختہ لغت
laa-yanhal
ला-यनहलلا یَنْحَل
عربی
جو حل نہ ہو سکے، جس کے حل کرنے کی ضرورت ہے، غیر حل شدہ، جو کُھل نہ سکے
aadmii kaa ja.ngal
आदमी का जंगलآدْمی کا جَنگَل
لوگوں کا ہجوم، اشخاص کی کثرت
jangal kaa aadmii
जंगल का आदमीجَن٘گَل کا آدْمی
سنسکرت
وحشی آدمی، غیر مہذب آدمی