ریختہ ڈکشنری پر 'lait-o-la.al' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"lait-o-la.al" کے معنی
ریختہ لغت
lait-o-la'all
लैत-ओ-ल'अल्लلَیت و لَعَلّ
ٹال مٹول، آج کل، بہانہ، عذر، حیلہ حوالہ، وعدہ وعید
عربی
lait-o-la'all karnaa
लैत-ओ-ल'अल्ल करनाلَیت و لَعَلَّ کَرْنا
ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا
lait-o-la'al me.n Daalnaa
लैत-ओ-ल'अल में डालनाلَیت و لَعَل میں ڈالنا
۔ وعدہ وعید کرکے ٹالنا۔
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند