ریختہ ڈکشنری پر 'lam-yazal' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"lam-yazal" کے معنی
ریختہ لغت
ham-baGal
हम-बग़लہَم بَغَل
ہم آغوش، بغل گیر، ہمکنار، گلے سے لگا ہوا
فارسی
laa-yazaalii
ला-यज़ालीلا یَزالی
لایزال (رک) سے منسوب، ازلی، قدیمی
عربی
kam-baGal
कम-बग़लکَم بَغَل
جس کی حمایتی کم ہوں، جس کی خدمتگار تھوڑے ہوں نیز کم ظرف
فارسی
laa-yazaal
ला-यज़ालلا یَزال
ہمیشہ رہنے والا، بے زوال، پائدار، قدیم، ازلی و ابدی (عموماً خدا تعالیٰ کے لیے مستعمل)
عربی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند