لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"laraz" کے معنی
ریختہ لغت
laraz
लरज़لَرَزْ
(سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے
فارسی
larza
लर्ज़ाلَرزہ
وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھراہٹ، لرزش، رعشہ، (مجازاً) شدید خوف
فارسی