ریختہ ڈکشنری پر 'lipaT' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"lipaT" کے معنی
ریختہ لغت
lipaT
लिपटلِپَٹْ
(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل
lipaa
लिपाلِپا
جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)
lipaa.ii
लिपाईلِپائی
ہندی
کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی
lipTaa
लिपटाلِپْٹَا
رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند