لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"lom.Dii" کے معنی
ریختہ لغت
lom.Dii
लोमड़ीلومْڑی
روباہ، بلی کے قد کے برابر ایک جنگلی جانور کا نام جو مکر وفریب میں مشہور ہے
سنسکرت
loh.Dii
लोहड़ीلوہڑی
(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوا جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنوری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
bom.Dii
बोमड़ीبومْڑی
چییخ پکار.