ریختہ ڈکشنری پر 'luT' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"luT" کے معنی
ریختہ لغت
luu
लूلُو
وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم
سنسکرت
luu.n
लूँلُوں
لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے
luuT
लूटلُوٹ
کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .
سنسکرت, ہندی
luut
लूतلُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
عربی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند