ریختہ ڈکشنری پر 'maKHduum' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"maKHduum" کے معنی
ریختہ لغت
maKHduum
मख़्दूमمَخْدُوم
جس کی خدمت کی جائے، قابل تعظیم شخص
عربی
maKHduumii
मख़्दूमीمَخْدُومی
میرے مخدوم، میرے آقا، خط میں مکتوب الیہ کے لیے احتراماً مستعمل
عربی
maKHduuma
मख़्दूमाمَخْدُومَہ
۱۔ مخدوم (رک) کی تانیث ، مالکہ ، قابل تعظیم خاتون ؛ والدہ ، ماں
عربی
maKHzuum
मख़्ज़ूमمَخْزُوم
جس کی ناک چھدی ہو، نتھو
عربی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند