لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"maah-rukh" کے معنی
ریختہ لغت
raah-e-ruuh
राह-ए-रुहراحِ رُوح
ایک راگ جو باربر نے اِیجاد کِیا تھا ، آرام دل اور باربری تِیس لحنوں میں سے ایک لحن کا نام
mah-ruKH
मह-रुख़مَہ رُخ
فارسی
جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین خوبصورت، مراد، معشوق (عموماً جمع میں مستعمل)
dukh kii maar
दुख की मारدُکھ کی مار
مصیبت کی تکلیف