لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
raghuu
रघूرَگُھو
جلد جانے والا، تیز چلنے والا، پُھرتیلا، ہلکا، خفیف، بیوفا، چھچھورا، تیز گھوڑا، گھوڑ دوڑ کا گھوڑا
kishor
किशोरکِشور
جس کی عمر پندرہ سال سے کم کی ہو، نو عمر لڑکا، ایسا لڑکا جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو، بچے اور جوانی کے مابین کی عمر کا
nand-kishor
नंद-किशोरنَند کِشور
سری کرشن جی کا ایک لقب
brij-kishor
बृज-किशोरبِرْج کِشور
(لفظاً) برج کا جوان ، (مراداً) کرشن جی
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔