لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mai-e-mohabbat" کے معنی
ریختہ لغت
qarz miqraaz-e-mohabbat hai
क़र्ज़ मिक़राज़-ए-मोहब्बत हैقَرْض مِقْراضِ مُحَبَّت ہے
ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں
qarza miqraaz-e-mohabbat hai
क़र्ज़ा मिक़राज़-ए-मोहब्बत हैقَرْضَہ مِقْراضِ مُحَبَّت ہے
ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں
vatan kii mohabbat ek iimaan kaa juzv hai
वतन की मोहब्बत एक ईमान का जुज़्व हैوَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔
jab aa.nkhe.n chaar hotii hai.n muhabbat aa hii jaatii hai
जब आँखें चार होती हैं मुहब्बत आ ही जाती हैجَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے