Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "mai-kasho.n"
REKHTA DICTIONARY
mai.n bhii kaho.n
मैं भी कहोंمَیں بھی کَہوں
ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔
kaano.n kaa mail nikalvaa.o
कानों का मैल निकलवाओکانوں کا مَیل نِکَلْواؤ
بے توجہی سے سننے والے سے کہتے ہیں ، جو دوسرے کی کام کی بات نہیں سنتا.
ruu.ii kaano.n me.n de rakhii hai
रूई कानों में दे रखी हैرُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے
کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں
phuulo.n kii maarii gir pa.Dii , laTho.n kii maarii uTh baiThii
फूलों की मारी गिर पड़ी , लठों की मारी उठ बैठीپُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی
جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں