لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"majbuuran" کے معنی
ریختہ لغت
majbuur
मजबूरمَجبُور
عربی
جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز
majbuurii
मजबूरीمَجبُوری
عربی
مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری
majbuuran
मजबूरनمَجبُوراً
عربی
تھک کر،عاجز ہو کر، بے اختیاری کی حالت میں، جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے
majbuuraana
मजबूरानाمَجبُورانَہ
عربی
مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ
پلیٹس لغت
A