لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mama jan" کے معنی
ریختہ لغت
chi.Diyaa kii jaan ga.ii khaane vaale ko maza na milaa
चिड़िया की जान गई खाने वाले को मज़ा न मिलाچِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا
رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.
jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na milaa
जान से गई खाने वाले को मज़ा न मिलाجان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا
اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔
jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na aayaa
जान से गई खाने वाले को मज़ा न आयाجان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا
اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔