لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"man-pasand" کے معنی
ریختہ لغت
man-pasand
मन-पसंदمَن پَسَند
سنسکرت, فارسی
جو دل کو پسند آئے، پسندیدہ، دل پسند نیز محبوب، پیارا
amn-pasand
अम्न-पसंदاَمْن پَسَنْد
عربی, فارسی
امن کا حامی، امن کا حمایتی، وہ جو صلح و مصالحت میں یقین رکھتا ہو اور جنگ و جدال سے گریز کرتا ہو