لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mare.nge" کے معنی
ریختہ لغت
kyaa yaad kare.nge
क्या याद करेंगेکیا یاد کَریں گے
بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .
ham bhii kiyaa yaad kare.nge
हम भी किया याद करेंगेہم بھی کیا یاد کریں گے
کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل
riijhe.nge to patthar maare.nge
रीझेंगे तो पत्थर मारेंगेرِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے
خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.
kuchh judaa hii tiir maare.nge
कुछ जुदा ही तीर मारेंगेکُچْھ جُدا ہی تِیر ماریں گے
(طنزاً) یہ کونسی بہادری کریں گے ؛ یہی تو اس مشکل کام کو سر کریں گے