ریختہ ڈکشنری پر 'masiih-e-be-saliib' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"masiih-e-be-saliib" کے معنی
ریختہ لغت
masiih-e-be-saliib
मसीह-ए-बे-सलीबمَسِیح بے صَلِیب
کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے
عربی, فارسی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند