لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"masir e" کے معنی
ریختہ لغت
maahir-e-jurmiyaat
माहिर-ए-जुर्मियातمَاہِرِ جُرْمِیَات
عربی
جرائم اور مجرموں کے سائنسی مطالعے کا ماہر، جرائم کا ماہر
maahir-e-tabii'iiyaat
माहिर-ए-तबी'ईयातمَاہِرِ طَبِیْعِیِات
عربی
علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو
maahir-e-nafsiyaat
माहिर-ए-नफ़सियातمَاہِرِ نَفْسِیَات
عربی
علم نفسیات کا ماہر، نفسیات کا ڈکٹر یا طبیب