لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"miir-saamaanii" کے معنی
ریختہ لغت
miir-saamaanii
मीर-सामानीمِیر سامانی
میر ساماں کا کام یا عہدہ، کھانے کا انتظام کرنا، باورچی گیری، مجازاً: انتظام
فارسی
miir-saamaa.n
मीर-सामाँمیر ساماں
خانسا ماں، امیروں یا بادشاہوں کے کھانے کا انتظام کرنے والا
عربی, فارسی
miir-saamaan
मीर-सामानمِیر سامان
بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام
فارسی
samaa kare nir kyaa kare samai.n samai.n kii baat, kisii samai ke din ba.De kisii samai kii raat
समा करे निर क्या करे समैं समैं की बात, किसी समय के दिन बड़े किसी समय की रातسَما کَرے نِر کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات