ریختہ ڈکشنری پر 'mo'tarif' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"mo'tarif" کے معنی
ریختہ لغت
mo'tarif
मो'तरिफ़مُعْتَرِف
تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل
عربی
mo'tariz
मो'तरिज़مُعْتَرِض
اعتراض کرنے والا، روک ٹوک کرنے والا مزاحم (ہونا کے ساتھ)
عربی
mo'tanii
मो'तनीمُعْتَنی
اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔
عربی
mo'tadii
मो'तदीمُعْتَدی
حد سے تجاوز کرنے والا ؛ (مجازاً) غاصب ۔
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند