لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mor-e-be-par" کے معنی
ریختہ لغت
mar ke
मर केمَر کے
مرنے کے بعد ، موت آ جانے پر
maar ke
मार केمار کے
برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .
le mar
ले मरلے مَر
اپنی ہی ضد پوری کر ، اپنا ہی کہا کر (تنگ آ کر کہتے ہیں) .
mar ke uThnaa
मर के उठनाمَر کے اُٹھنا
دوبارہ زندہ ہونا ۔