لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"motiye" کے معنی
ریختہ لغت
motiyaa
मोतियाموتِیْا
ہندی
ایک بیماری چیچک یا سیتلا جس میں شفاف گول دانے یا چمک دار سرخ پھنسیاں پہلے سینے اور ہونٹوں پر پھر پانو پر نکل آتی ہیں اور اس کے ساتھ ہلکا بخار کبھی درد سر اور کھانسی بھی ہوتی ہے
motive
मोटिवموٹِو
مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین