لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mufaahamat" کے معنی
ریختہ لغت
mufaahamatii
मुफ़ाहमतीمُفاہَمَتی
مفاہمت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مفاہمت کا ۔ مفاہمت کرنے والا ، سمجھوتے پر مبنی ۔
mufaahamat karnaa
मुफ़ाहमत करनाمُفَاہَمَت کَرنا
سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔