لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"muharrir" کے معنی
ریختہ لغت
muharrir
मुहर्रिरمُحَرِّر
تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار
عربی
muhaajir
मुहाजिरمُہاِجِر
اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسری جگہ جا بسنے والا، گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ بسنے والے لوگ، تارک وطن، ہجرت کرنے والا
عربی
پلیٹس لغت
A