لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
mukt-jiiv
मुक्त-जीवمُکْت جِیو
آزاد روح ، نجات یافتہ ، گناہوں سے پاک ، جسم کی قیود سے آزاد ۔
jiivan-mukt
जीवन-मुक्तجِیوَن مُکْت
نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو
mukt paanaa
मुक्त पानाمُکْت پانا
نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔