لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mushk-buu" کے معنی
ریختہ لغت
mushk-buu
मुश्क-बूمشک بو
فارسی
مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، خوشبودار، معطر، معنبر
zulf-e-mushk-buu
ज़ुल्फ़-ए-मुश्क-बूزلف مشک بو
کستوری کے خوشبو کے بال، مشک کی بو کے بال، ایسے بال جس سے مشک کی خوشبو آئے
gesuu-e-mushk-buu
गेसू-ए-मुश्क-बूگیسُوئے مُشْک بُو
فارسی
خوشبو جیسی مہکتے بال، کستوری جیسے بال، خوشبودار بال