لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mushtaba" کے معنی
ریختہ لغت
mushtaba
मुश्तबाمُشْتبہ
عربی
(عروض) ایک دائرے کا نام جس میں وتد مفروق واقع ہیں اور وجہ اشتباہ بھی اس میں یہی ہے کہ مس تفع لن اور فاع لاتن دونوں متصل اور منفصل واقع ہوئے ہیں پس دونوں میں شبہ پڑتا ہے ۔
mushtakaa
मुश्तकाمُشْتکیٰ
عربی
شکوہ، گلہ