لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mustaqil" کے معنی
ریختہ لغت
mustaqil
मुस्तक़िलمُسْتَقِل
(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
عربی
mustaqbil
मुस्तक़बिलمُسْتَقْبِل
سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ
عربی
mustaqilii
मुस्तक़िलीمُسْتَقِلی
(ملازمت وغیرہ کے) پائدار ہونے کی حالت، مستقل ہونا، پائداری، مضبوطی، مستحکمی
عربی