لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mutazabzab" کے معنی
ریختہ لغت
mutazabzab
मुतज़बज़बمُتَذَبْذب
عربی
تذبذب میں پڑنے والا یا پڑا ہوا، متردد، گومگو کی کیفیت یا شش و پنج میں مبتلا
mutazalzal
मुतज़लज़लمُتَزَلزل
عربی
ڈگمگانے والا، جنبش کرنے والا، کانپنے والا، لرزاں، جو زلزلے سے ہل رہا ہو، جنبش کرنےوالا