لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"muttal.a" کے معنی
ریختہ لغت
mutaala'
मुताला'مُطالَع
۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎
mutaala'a
मुताल'अمُطالَعَہ
کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان
عربی
muTalaa
मुटलمُٹَلا
موٹا ، فربہ اندام ، موٹلا ؛ بھدا ، موٹے جسم کا ، کمالِ تنومند
muttala'
मुत्तला'مطلع
اطلاع دیا گیا، واقف، آگاہ، خبردار کیا گیا، آگاہ کیا گیا
عربی
پلیٹس لغت
A
P