ریختہ ڈکشنری پر 'muvahhid' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"muvahhid" کے معنی
ریختہ لغت
muvahhid
मुवह्हिदمُوَحِّد
توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا
عربی
muvahhada
मुवहहदाمُوَحَّدَہ
ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)
عربی
mubahhii
मुबहहीمُبَہّی
طب: قوت باہ بڑھانے والا، شہوت زیادہ کرنے والا
عربی
muvahhadii
मुवह्हदीمُوَحَّدی
موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند