لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"na-jaane" کے معنی
ریختہ لغت
aane kaa
आने काآنے کا
آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .
na jaane kyo.n
न जाने क्योंنَہ جانے کیوں
کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)
na jaano
न जानोنَہ جانو
معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔