ریختہ ڈکشنری پر 'naGma' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"naGma" کے معنی
ریختہ لغت
naGma
नग़्माنَغْمَہ
عربی
وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے
aagaa
आगाآگا
سنسکرت
لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش
aaGaa
आग़ाآغا
ترکی
آقا، مالک، سردار، مخدوم
darmaa
दर्माدَرْما
ہندی
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند