لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nak-cha.dhaa" کے معنی
ریختہ لغت
naam cha.Dhnaa
नाम चढ़नाنام چَڑھنا
نام درج ہونا، دفتر میں نام لکھا جانا، نام چڑھانا کا لازم، فہرست میں درج ہونا
naam cha.Dhaanaa
नाम चढ़ानाنام چَڑھانا
کسی کا نام رجسٹر میں درج کرنا، کوئی جائداد وغیرہ کسی شخص کے نام پر لکھنا
nas cha.Dhnaa
नस चढ़नाنَس چَڑھنا
نس کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا (جس سے سخت درد اور تکلیف کا احساس ہوتا ہے) ، پٹھا چڑھنا ۔