لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nashriya" کے معنی
ریختہ لغت
nashriya
नश्रियाنَشرِیَہ
عربی
پروگرام، نشری تقریر وغیرہ، ریڈیائی پیغام، وہ پروگرام وغیرہ جو نشر کیا جائے
naGmiya
नग़्मियाنَغمِیَہ
عربی
وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما
lahriya
लहरियाلَہْرِیَہ
چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.