ریختہ ڈکشنری پر 'naujavaan' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"naujavaan" کے معنی
ریختہ لغت
naujavaa.n
नौजवाँنَوجَواں
فارسی
نوخیز، نو عمر
naujavaan
नौजवानنَوجَوان
فارسی
وہ جس کی جوانی کا ابھی آغاز ہوا ہو، نوخیز، نو عمر، گبرو
naujavaanii
नौजवानीنَوجَوانی
فارسی
شباب، بلوغ، عالم شباب، نو عمر ہونا، نوجوان ہونا
nausavaar
नौसवारنَوسَوار
فارسی
وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدا کی ہو
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند