لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nauta.nkii" کے معنی
ریختہ لغت
nauTankii
नौटंकीنَوٹَن٘کی
ہندی
ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا ہے اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا
nauTa.nkii karnaa
नौटंकी करनाنَوٹَنکی کَرنا
ناٹک کرنا ، ڈراما رچانا ، جھوٹ کو سچ کی طرح پیش کرنا ۔
nauTa.nkii khelnaa
नौटंकी खेलनाنَوٹَنکی کھیلْنا
(رک : نوٹنکی کرنا) ادا کاری کرنا ۔