لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nezo.n" کے معنی
ریختہ لغت
nezo.n
नेज़ोंنیزوں
ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا
nezo.n u.Dnaa
नेज़ों उड़नाنیزوں اُڑنا
نیزوں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ نہایت تیز دوڑنا ۔
nezo.n uchhalnaa
नेज़ों उछलनाنیزوں اُچَھلنا
نیزوں کی بلندی بھر اچھلنا
پلیٹس لغت
P