لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"niim-khvaab" کے معنی
ریختہ لغت
nam-KHvaabii
नम-ख़्वाबीنَم خوابی
(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -
niim-KHvaabii
नीम-ख़्वाबीنِیم خوابی
کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ
فارسی
chashm-e-niim-KHvaab
चश्म-ए-नीम-ख़्वाबچَشْمِ نِیْم خَواب
شرمیلی آنکھ، نیچی اور جھکی ہوئی نگاہ، نشیلی آنکھ