لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nikharte" کے معنی
ریختہ لغت
ghuTne peT ko hii niharte hai.n
घुटने पेट को ही निहरते हैंگُھٹْنے پیٹ کو ہی نِہَرْتے ہَیں
عزیز اپنے عزیز کی پاسداری ضرور کرتا ہے ؛ اپنوں کی رعایت سب کو منظور ہوتی ہے .
aur kii phullii dekhte hai.n, apnaa Te.nT nahii.n nihaarte
और की फुल्ली देखते हैं, अपना टेंट नहीं निहारतेاور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹ نَہِیں نِہارتے
اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا
paraa.ii phullii par ha.nste hai.n apnaa The.nT nahii.n nihaarte
पराई फुल्ली पर हँसते हैं अपना ठेंट नहीं निहारतेپَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے
دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا