لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nisaa.ii" کے معنی
ریختہ لغت
KHaliyya-nisaa.ii
ख़लिय्या-निसाईخَلِیَّہ نِسائی
(حیاتیات) مادہ حیوانوں کا ہیضہ خلیہ عورت نے مادہ منی کا ایک خاص جوہر (انگ : Ovum) .
nisaa.ii-tahriik
निसाई-तहरीकنِسائی تَحرِیک
مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔
nisaa.ii-his
निसाई-हिसنِسائی حِس
عورتوں کے محسوس کرنے کی خاص حس ، وہ حس جو عورتوں سے مخصو ص ہے ۔
پلیٹس لغت
P
P
A
P
P